November 2024

کوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگوں کو ختم کروں گا: ٹرمپ کا دوسری بار امریکی صدر بننے کے بعد خطاب

فلوریڈا: صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں نئی جنگیں شروع کرنے کے بجائے جاری جنگیں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔  صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد فلوریڈا میں وکٹری اسپیچ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج ہم نے تاریخ رقم کی ہے، امریکا نئی بلندیوں پر پہنچے گا اور ملک کے تمام معاملات اب ٹھیک کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی کامیابی

مریم ٹھیک ہیں، جنیوا جارہا ہوں، واپس آکر بات کروں گا: نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے لندن سے روانگی کے موقع پر کہا کہ جنیوا جارہا ہوں، واپس آکر بات کروں گا۔ نواز شریف جنیوا جانے کیلئے لندن میں ایون فیلڈ سے روانہ ہوگئے۔ لیگی کارکن اپنے قائد کو الوداع کہنے کیلئے کئی گھنٹے پہلے ہی ایون فیلڈ پہنچ گئے تھے۔ اس موقع پر صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں نواز شریف کا کہناتھاکہ جنیوا جا رہا ہوں، واپس