October 2024

آئینی ترمیم سےجسٹس منصور کا راستہ رُکا لیکن اس میں پی ٹی آئی کا عمل دخل زیادہ ہے، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے جسٹس منصور کا راستہ رُکا ہے لیکن اس میں حکومت کا عمل دخل کم اور پی ٹی آئی کا زیادہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ایسا انتشاری ٹولہ ہے کہ جس کی حمایت کرے اس کا بھی نقصان ہوجائے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا